عباس انجم کا نور حسین شاہ کی وفات پر دل کی گہرائیوں سے اظہار افسوس

Izhaar e Afsoos

Izhaar e Afsoos

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عباس انجم نے نور حسین شاہ کی وفات پر دل کی گہرائیوں سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نور حسین شاہ ایک نیک سیرت اور عظیم رہنما تھے اُن کی وفات سے اہل علاقہ ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گے ہیں۔

اللہ کریم اُن کے درجات بلند فرمائیے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین۔ ہم پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے تمام دوست اُن کی وفات پر نہایت غمگین ہیں اور اُن کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔