اداکارہ لبنی بٹ عید پر الحمرا سنٹر کمپلیس میں سٹیج ڈراما کریں گی

اٹلی (شیخ بابر سے) اداکارہ لبنی بٹ عید پر الحمرا سنٹر کمپلیس قزافی سٹیڈیم سٹیج ڈراما میں ادراکسری کے جوہر دکھائیں گی۔ اٹلی میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ یس سے پہلے بہت سے ٹی وی ڈراموں اور سٹیج ڈراموں میں کام کر چکی ہیں لیکن گھریلوں مصروفیت کی وجہ سے سٹیج کو ٹائم نہیں دے پائی تھی۔ اب وہ باقاعدگی سے سٹیج پر کام کریں گی۔

Lubna Butt

Lubna Butt