اداکارہ میگھا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں ہیں

اٹلی (شیخ بابرسے) شوبز کی حسین اداکارہ میگھا جی اور ان کا بانجھا حمزہ یوسف سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز باخیر وعافیت واپس پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر ان کے اہل خانہ اور ذیشان علی جانو سمیت دیگر احباب نے ان کو پھولوں کے ہار پہنا کر پرتباک استقبال کی۔ صبا کاظمی، عینی طاہرہ اور دیگر نے ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

Actress Megha

Actress Megha