ادکارہ اور گلوکارہ عینی طاہرہ دبئی کا کامیاب دورہ کر کے آج لاہور واپس پہنچ گئیں

اٹلی (شیخ بابر سے) ادکارہ اور گلوکارہ عینی طاہرہ دبئی کا کامیاب دورہ کر کے آج لاہور واپس پہنچ گئیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر اُن کے عزیز و اقارب نے اُن کا شاندار استقبال کیا۔

Aany Tahira

Aany Tahira