الشیخ ابو آدم احمد الشیرازی کی آئرلینڈ آمد

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے مرکزی رہنما پاکستان عوامی تحریک یو کے کے کوارڈنیٹر اور سابق صدر نیشنل ایگزیکٹو کونسل یو کے الشیخ ابو آدم احمد الشیرازی کی آئرلینڈ آمد پر تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے وسیم بٹ نے ڈبلین ایئر پورٹ پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔

وہاں آپ کو فینس ٹاؤن ہوٹل لوکن FINNSTOWN HOTEL LOCAN تشریف لائے آپ اپنے اس تنظیمی و تحریکی دورہ کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 65 ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقد سیمینار سے خصوصی خطاب کریں گے اور تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے مختلف اجلاس کی صدارت بھی فرمائے گے جن کا انعقاد تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کر رہی ہے۔

ہوٹل پہنچنے پر آپ نے وسیم بٹ سے سیمینار اور دیگر اجلاس کی تفصیلات معلوم کی اور چند ہدایات بھی فرمائی۔

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt

Ahmed Al Shirazi and Waseem Butt