حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں آج پاکستان روانہ ھونگے

Bawa Syed Ghazanfar Ali Shah

Bawa Syed Ghazanfar Ali Shah

ویانا (محمد اکرم باجوہ ) ویانا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت پی سی سی آسٹریا کے سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات میں اپنے کزن کی سپورٹ کے سلسلہ میں آج دو ہفتہ کیلئے پاکستان روانہ ھو نگے۔