اکرام تبسم نے عطاء اللہ عیسی خیلوی کا کامیاب شو کراکے لیڈز کی عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ گوہر الماس

Atta Ullah and Tabassum Akram

Atta Ullah and Tabassum Akram

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) ہائی سکائی میڈیا کے چیف ایگزیکٹیوو چوھدری اکرام تبسم نےعطاء اللہ عیسی خیلوی کا کامیاب شو کراکے لیڈز اور گرد و نواح کی عوام کے دل جیت لئے ہیں۔امید ہے وہ آئندہ بھی ایسی مثبت محافل سجاتے رھینگے انہیں ہماری بھرپور حمایت حاصل تھی اور آئندہ بھی رھے گی۔

ان خیالات کا اظہار برطانیہ کی ہر دلعزیز مشہور سماجی و سیاسی گوہر الماس خان نے میڈیا کے رپورٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے کی۔