علامہ سعید حسنات احمد شاہ بخاری اس مہینے یونان کے دورہ پر روانہ ہو رہے ہیں

 Allama Syed Hasnat Ahmad

Allama Syed Hasnat Ahmad

اٹلی (شیخ بابر سے) بیلجئم کی ممتاز مذہبی عالم علامہ سعید حسنات احمد شاہ بخاری اس مہینے یونان کے دورہ پر روانہ ہو رہے ہیں۔ جہاں وہ 13 اگست کو انٹرنیشنل نعت کونسل کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گئے اور وہ اس مبارک محفل سے خطاب کریں گئے۔

یوم آزادی کے ہونے والے کمیونٹی اتحاد کے پروگرام میں بھی شرکت کریں گئے اس کے علاوہ وہ یونان میں سیاسی، سماجی راہنماؤں سے ملاقتیں بھی کریں گئے۔ مختلف اخبارات اور نیوز ویب سائٹ کو بھی انٹرویو دیں گئے اس کے علاوہ اُن کے عزاز میں شاندار ضیافتوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔