الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ھے. گوھر الماس خان، ملک نعیم

Gohar Almas Khan and Malik Naeem

Gohar Almas Khan and Malik Naeem

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ھے۔

ان خیالات کا اظہار معروف پاکستانی نژاد برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوھر الماس خان اور ممتاز بزنس مین اور OPS کے صدر ملک نعیم نے میڈیا سے امریکہ روانگی سے قبل کیا۔

انہوں نے کہا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ پاکستانی اور برطانوی حکومت کو اس مجرم اور دہشت پرست فرد کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔