الطاف جمال مغل کو پی سی سی میں شمولیت پر ویانا کی مختلف شخصیات کی مبارک باد

Altaf Jamal Mughal Join PCC

Altaf Jamal Mughal Join PCC

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا کی معروف سماجی وبزنس مین شخصیت الطاف جمال مغل کو پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا میں شمولیت پر پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان ، سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،نائب صدر حاجی سہیل اصغر باجوہ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ، کپتان عامر نعیم ، کوچ علی زوالفقار ،بانی کلب حاجی فاروق چوہدری ، آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر اکرم باجوہ، نائب صدر غلام حسین نقوی، حاجی محمد ارشد باجوہ،مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ،نائب صدر علی شرافت ،مقصود احمد مغل ،ریاض بلوچ،حاجی قاسم علی ،الحاج محمد اکرم بٹ و دیگر نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب الطاف جمال مغل کو پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا میں شمولیت پرخوش آمدید کہتے ہیں۔

ہماری نیک تمنائیں الطاف جمال کے ساتھ ہیں اور آپ کی شمولیت سے کلب مذید ترقی اور کامیابیاں حاصل کرئے گا۔