عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع مذہبی جوش و خروش منایا گیا

Juma Mubarak Vienna

Juma Mubarak Vienna

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 10 جولائی کو عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع نہائیت مذہبی جوش و خروش منایا گیا۔

ویانا میں جمعتہ المبارک کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی اسلامک سنٹر میں منعقد ہوا جس میں مسلم ممالک کے سفارت کاروں اور اعلیٰ آفیسران نے شرکت کی۔

پاکستانی مساجد میں بھی چھوٹے بڑئے جمعتہ المبارک کے اجتماع منعقد ہوئے۔ نماز جمعہ کے خطبہ کے بعد اجتمائی دعائیہ کلمات میں اُمت مسلمہ اور پاکستان کی ترقی اور خوشخالی اور امن و امان کیلیے خصوصی دعائیں کی گی۔