آصف شیر آف سمائیلہ کے ماموں کے انتقال پر مسلم لیگ ق فرانس کے صدرچوہدری منیر احمد وڑائچ کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدرچوہدری منیر احمدوڑائچ بھاگووالیہ نے پیرس کےسماجی سینئر رہنما آصف شیر آف سمائیلہ کےماموں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی تفصیل کے مطابق پیرس کےسماجی سینئر رہنما آصف شیر آف سمائیلہ کے ماموں جو کہ گذشتہ روز لندن میں وفات پا گئے تھے۔

چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگو والیہ نے مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین )۔

Ch Munir Ahmed Warraich

Ch Munir Ahmed Warraich

Asif sher

Asif sher