آصف علی باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ملک منیر

Asif Bajwa

Asif Bajwa

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کی ممتاز سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت آصف علی باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار اٹلی کی ممتاز شخصیت ملک منیر، شیخ ثاقب، شیخ نعیم، اور دیگر دوستوں نے کیا۔ ملک منیر اور دیگر دوستوں کا کہنا تھا کے آصف باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت انتہائی خوش آئند ہے اور ہم تحریک انصاف میں ان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔