آسٹریا میں موسم سرما کی وجہ سے مسجد المدینہ 21 ڈسٹرکٹ میں نماز جمعہ 4 نومبر سے00 ۔13 بجے پڑھایا جائے گا

Qari Shabir Ahmed

Qari Shabir Ahmed

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا میں موسم سرما کا وقت تبدیل ھو نے کی وجہ سے مسجد المدینہ 21 ڈسٹرکٹ میں نماز جمعہ 4 نومبر سے00 ۔13 بجے پڑھایا جائے گا۔

مسجد المدینہ کے خطیب قاری شبیر احمد کی جانب سے تمام اہل ایمان سے اپیل کی جاتی ھے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔