قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی کی جانب سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا باوا سید غضنفر علی شاہ جیو نیوز کے نمائندے اکرم باجوہ سے خصوصی گفتگو کرتے ھوئے۔