بارسلونا شہر میں جاری ورلڈ موبائل کانگرس اپنے اختتام کو پہنچی

World Mobile Congress Barcelona

World Mobile Congress Barcelona

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا شہر میں جاری ورلڈ موبائل کانگرس اپنے اختتام کو پہنچی۔ جس میں 1 لاکھ سے زائد مندوبین نے شرکت کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

وہیں بارسلونا ایرپورٹ معمول سے زیادہ مصروف رہا۔ جہاں پر معمول کی پروازوں کے علاوہ کمپنی مالکان اور اعلی عہدیداروں کی آمدورفت کیلئے نجی طیاروں کی 300 پروازوں کا بھی اندراج کیا گیا۔ جو کہ ماہ فروری میں معمول سے 230 فیصد زیادہ ہیں۔