بارسلونا والی بال کلب کے صدر چوہدری عزیز امرہ نے شاہد لطیف کو میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا

Choudhary Aziz and Shahid Lateef

Choudhary Aziz and Shahid Lateef

بارسلونا (پ ر) بارسلونا کے معروف والی بال کلب بارسلونا والی بال کلب کے صدر چوہدری عزیز احمد آف امرہ کلاں نے معروف صحافی اور ادب دوست شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر کو اپنے کلب کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔