بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

Passports

Passports

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستانی قونصل خانہ بارسلونا کے انتہائی قریبی اور با اعتماد ذرائع کے مطابق مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ، عید الفطر کے بعد جاری ہونا شروع ہوجائے گا۔

عملہ کے رکن جرمنی سے بارسلونا پہنچ چکے ہیں۔