بارسلونا میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک پیپلز پارٹی کے مرکزی دفتر میں کاٹا گیا

Barcelona Zulfiqar Bhutto Anniversary Party

Barcelona Zulfiqar Bhutto Anniversary Party

بارسلونا (شاہد لطیف) سپین کے شہر بارسلونا میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 88 سالگرہ کا کیک پیپلز پارٹی کے مرکزی دفتر میں کاٹا گیا۔

جس میں پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے کوآرڈینیٹر حافظ عبدالرزاق صادق، پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد حسین گوندل، نائب صدر چوہدری شاہد لطیف گجر، سید آصف ترمزی، پروفیسر طاہر، محمد اشرف مغل، اکرم جوڑا، غلام فرید، محبوب چیمہ، ظفر گجر نے شرکت کی۔

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان اور پاکستانی عوام کی خدمات پر انہیں کو خراج تحسین پیش کیا گیا‎۔