بارسلونا: پہلی کتلان پولیس ثالثی کانفرنس

Katlan Police Arbitration Conference

Katlan Police Arbitration Conference

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا: پہلی کتلان پولیس ثالثی کانفرنس۔ پاک فیڈریشن سپین نے پاکستانی کمیونیٹی کی نمائندگی کی۔

کتلان پولیس کی جانب سے منعقدہ پہلی ثالثی کانفرنس میں پاکستانی کمیونیٹی کی نمائندگی کیلئے پاک فیڈریشن سپین کو مدعو کیا گیا تھا۔

جس پر پاک فیڈریشن سپین کے صدر چوہدری ثاقب طاہرکی منظوری سے سابق سیکرٹری جنرل طاہر رفیع نے شرکت کی اور پاکستانی کمیونیٹی کی نمائندگی کی۔