بارسلونا: خواتین کا معاشی سرگرمیوں میں سرگرم کردار انتہائی ضروری ہے۔ عبدالغفارمرہانہ

Abdul Ghaffar Marhana

Abdul Ghaffar Marhana

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاک فیڈریشن سپین کے سپیکر چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے خواتین ورکرز کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ خواتین کی معاشی سرگرمیوں کا خاندانی نظام کو چلانے میں اہم ترین کردار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ورکنگ خواتین، معاشی سرگرمیوں کی بڑھوتری میں سرگرم کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے ایسی تمام ورکر خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔

کہ جنہوں نے مشکلات کے باوجود باہر نکل کر ملازمت کے ذریعہ اپنے خاندان کو مالی طور پر سپورٹ کیا ہے۔