بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا پروگرام

فرانس: 20 جون 2015 کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی 64 سالگرہ کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس کی صدارت کوارڈینیٹر یورپ کامران یوسف گھمن کریں گے اور اس تقریب میں پاکستان سے اعلی قیادت کی شرکت متوقع ہے اور تمام جیالوں سے شرکت کی التماس ہے۔

Benazir Bhutto Anniversary

Benazir Bhutto Anniversary