خازن MQI برلن محمد رفیق و مراتب علی نے چیف کوآرڈینیٹرPATیورپ شکیل چغتائی کی عیادت کی

Shakeel Chugtai Meeting

Shakeel Chugtai Meeting

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوںمنہاج القرآن انٹرنیشنل MQIبرلن کے فنانس سکریٹری محمد رفیق و MQIکے دیرینہ رفیق مراتب علی DRK اسپتال میں داخل یورپی ایشین صحافی،کالم نگار و شاعر، سینئر رہنماو چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT،یورپ ، چیرمین ایشین جرمن سوسائٹیADWGجر منی،تحریک منہاج القرآن القرآن TMQ انٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹربرائے یورپ ،چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوز ایجنسی APNA انٹرنیشنل,عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنل، محمد شکیل چغتائی کی عیادت کے لئے اسپتال تشریف لائے۔

انکی صحت کے لئے دعا فرمائی۔اس ملاقات میںجامع مسجد منہاج القرآن کی منتقلی،پاکستان میںتحریکی معاملات،دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جدوجہد اوردیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔