ون وائس موومنٹ یورپ اور انسٹی ٹیوٹ فار لیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) ون وائس موومنٹ یورپ، آکسفورڈ فائونڈیشن برطانیہ اور انسٹی ٹیوٹ فار لیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے فلسطین اور اسرائیل کے مابین پر امن مذاکرات کے حوالہ سے دونوں اطراف کی عوام میں شعور و آگہی کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم سیمینار کا انعقاد انسٹی ٹیوٹ فارلیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ بر طانیہ میں انعقاد پذیر ہوا۔

Birmingham Seminar

Birmingham Seminar

Birmingham Seminar

Birmingham Seminar

Birmingham Seminar

Birmingham Seminar

Birmingham Seminar

Birmingham Seminar

Birmingham Seminar

Birmingham Seminar