بنات المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام نورٹی وی کمیونٹی فورم ایک تقریب

برمنگھم (عرفان طاہر) بنات المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام نورٹی وی کمیونٹی فورم میں ممبر برطانوی پا رلیمینٹ خالد محمود ، کونسلر عنصر علی خان، کونسلر مریم خان، سی ای او نور ٹی وی و چیئر پرسن بنا ت المسلمین برطانیہ مسز سمیرا فرخ ، وائس چیئرپرسن بنات المسلمین برطانیہ انیلہ اسد ، ڈائر یکٹر بنات المسلمین برطانیہ ریحانہ شاہین ، ڈائر یکٹر بنا ت المسلمین برطانیہ میمونہ خان،سنیئر صحافی راجہ لیا قت حسین ، نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر،سماجی خاتون حدیبہ شاہ ،ڈاکٹر خلیل الرحمن ،عقیلہ ، رباب اسلم ، نگہت پروین،رفعت بی بی،پائول صلا ح الدین،رام کرشنا،فیصل محمود ،عثمان مقبول ، دو یندر پرساد ، ڈا کٹر چترا اور کونسلر رمیش سری واستوا کا گروپ فوٹو۔

Noor Community Forum Gropo Photo

Noor Community Forum Gropo Photo