و رفعنا لک ذکرک

Warafana Laka Zikrak

Warafana Laka Zikrak

پیرس : اے اللہ اے مالک کائنات آج کا دن اپنی تمام رحمتوں برکتوں اور انعامات کے ساتھ عطا فرما۔ اے جہانوں کے رب آج ہم نا چیز تیرے پیارے نبی فخر کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان اقدس میں کچھ لفظوں کے موتیوں کی لڑیاں پِرونے جا رہے ہیں۔

یارب العالمین !! اسے قبول و منظور فرما کر بے شمار درجات کے ساتھ قبول فرما لے ہمیں تحمل برداشت صبر عطا فرما کہ ہم اختلافات سے باہر نکلیں اور جہاں جہاں سے علم کے قیمتی موتی ملیں اانہیں سمیٹ لیں ـ عافیت والا رحمت والا انعام والا معاملہ رکھنا ہمارے ساتھ آمین۔ (بے شک میں تجھ سے دعا مانگ کر کبھی نا مراد نہیں رہی)۔

Seerat ul Nabi Conference

Seerat ul Nabi Conference