پابندی کے باوجود تقریر کرنے پر خادم حسین رضوی کے خلاف 16 MPO کے تحت مقدمہ درج

Mustafa Abad

Mustafa Abad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پابندی کے باوجود تقریر کرنے پر خادم حسین رضوی کے خلاف 16 MPO کے تحت مقدمہ درج، حکومت نے خادم حسین رضوی صدر اہلسنت پاکستان کی تقریر پر پابندی لگا رکھی ہے۔

ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خادم حسین رضوی صدر اہلسنت پاکستان کی جامعہ مسجد رڑے شاہ والی میں آونچی آواز میں سپیکر پر تقریرکرنے پر ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد حاجی محمد اسلم کی مدعیت میں خادم حسین رضوی صدر اہلسنت پاکستان اور امام مسجد ریاض احمد کے خلاف 16MPOکے تحت مقدمہ درج کرلیا، حکومت نے خادم حسین رضوی کی تقریر پرپابندی لگا رکھی ہے۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126