بریڈ فورڈ : بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت

بریڈ فورڈ (تیمور لون) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے فرزند، نیپ کے مرکزی راہنما شوکت مقبول بٹ ایڈووکیٹ، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری، فیاض رشید، اسد لطیف بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت پاکستان قونصلیٹ آفس میں کونسل جنرل خلیل احمد باجوہ کو دیتے ہوئے۔

Bradford Meeting

Bradford Meeting