براق ٹریولز میلان میں ٹکٹوں کی لوٹ سیل سے ہر طرف دھوم مچا دی

Ihsan Awan

Ihsan Awan

میلان (شیخ بابر سے) براق ٹریولز میلان میں ہوائی جہاز کی سستی ترین ٹکٹوں کی لوٹ سیل لگ گئی، براق ٹریولز میلان کے مینیجز محمد احسان اعوان نے گزشتہ روز میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں دنیا بھر کی ٹکٹوں کی سستی ترین آفر ہے۔

خاص طور پر پاکستان کے لئے سپیشل آفر موجود ہے میلان سے پاکستان، قطر ائیر لائن 395 یورو، پی آئی اے 500 یورو، امارات 450۔ یورو، ترکش 465 یورو اور اومان ایئر لائن 425 یورو کی ٹکٹیں دستیاب ہیں۔

ہمارے ہاں یہ آفر محدود مدت کیلئے دستیاب ہے مزید معلومات کیلئے 0267481379 اور 3491993669 پر رابطہ کریں۔