کیلیفورنیا دہشت گردی میں ملوث نوشین ملک کی تصویر سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے ساتھ ملی ہے

Nosheen Malik and Maulana Abdul Aziz

Nosheen Malik and Maulana Abdul Aziz

پیرس (اے کے راؤ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے ساں برنارڈینو کے علاقے میں 14 افراد کی ہلاکت اور 17 افراد کو زخمی کرنے والے سید رضوان فاروق کی اہلیہ تاشفین ملک جو خود بھی ان کے ساتھ شریک جرم تھیں۔

جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے محلہ شیخاں والا میں پیدا ہوئی 25 سال سعودیہ میں رہی امریکہ میں شادی ہوئی۔

مگر امریکہ میں مکان کی تلاشی کے دوران تاشفین ملک کی تصویر لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے ساتھ ملی ہے۔