عمران خان کا وزیر اعظم سے پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ

عمران خان کا وزیر اعظم سے پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف استعفیٰ دیں ، عمران خان نے پھر مطالبہ کردیا ، کہتے ہیں تحقیقاتی ادارے وزیراعظم کے ماتحت ہیں، کمیشن بن گیا تو، آزادانہ کیسے کام کرے گا۔ کمیشن بنانے سے متعلق دو ، دن بعد بتائیں گے ، وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں کہا تمام ریکارڈ موجود ہے ، عدالت […]…

کراچی: ہوٹل میں آتشزدگی، زخمیوں میں فیصل ایدھی بھی شامل

کراچی: ہوٹل میں آتشزدگی، زخمیوں میں فیصل ایدھی بھی شامل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مشہور ہوٹل ریجنٹ پلازہ میں لگنے والی آگ میں ایدھی ٹرسٹ کے روح رواں فیصل ایدھی بھی زخمی ہوئے۔ فیصل ایدھی کو لوگوں کو بچاتے ہوئے زخم آئے لیکن انہیں زخموں…

آپریشن ضرب عضب میں حاصل کامیابیاں قابل تحسین ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

آپریشن ضرب عضب میں حاصل کامیابیاں قابل تحسین ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہم نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو افغانستان میں نیٹو کے 16 ممالک…

انڈونیشیا: زلزلے کے شدید جھٹکے درجنوں ہلاک وزخمی
موصل میں بم حملہ، 21 افراد ہلاک 35 زخمی
فیروزوالہ: کالا شاہ کاکو کے قریب پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک
پی ایس او پر دھوکا دہی پر مبنی تشہیر پر 15 کروڑ جرمانہ
مصباح الحق ایک اور منفرد عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب پہنچ گئے
پاک چین مشترکہ فلمسازی سے ہم اپنی فلم انڈسٹری کو ایک نیا رخ دے سکتے ہیں: سید نور

پاک چین مشترکہ فلمسازی سے ہم اپنی فلم انڈسٹری کو ایک نیا رخ دے سکتے ہیں: سید نور

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان و چین کے درمیان مشترکہ فلمسازی کرکے ہم اپنی فلم انڈسٹری کو ایک نیا رخ دے سکتے ہیں ۔ ہم اپنی فلموں میں پاکستان و چین کی لازوال دوستی اور دیگر کہانیاں پیش کرکے چین میں 35 ہزار سے…

دہشت گردی، فرقہ واریت خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: شاہ سلمان

دہشت گردی، فرقہ واریت خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: شاہ سلمان

سعودی عرب (جیوڈیسک) خلیجی ریاست بحرین کی میزبانی میں 37 ویں خلیج سربراہ کانفرنس کل منگل سے شروع ہو گئی ہے۔ کانفرنس سے خلیجی ریاستوں کے سربراہان خطاب کر رہے ہیں۔ گذشتہ روز ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب…

آج سپریم کورٹ سے جھوٹ کی سیاست کا جنازہ نکلے گا : عابد شیر علی

آج سپریم کورٹ سے جھوٹ کی سیاست کا جنازہ نکلے گا : عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ سے عمران خان اور شیخ رشید کی جھوٹ کی سیاست کا جنازہ نکلے گا، عدالت سمجھے گی کہ اگر کیس میں کوئی جان…

پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے حل پر امریکی پیشکش کا خیر مقدم

پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے حل پر امریکی پیشکش کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا صرف اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر…

برقع پر پابندی ہونی چاہیے، جرمن چانسلر

برقع پر پابندی ہونی چاہیے، جرمن چانسلر

واشنگٹن (جیوڈیسک) جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے چہرے کے پردے پر پابندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنا جرمنی میں “متبادل معاشروں کی تشکیل” روکنے کے لیے ضروری ہے۔ منگل کو حکمران جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کی سالانہ…

حلب کے سقوط کے باوجود یہ جنگ  ختم نہیں ہو گی: جان کیری

حلب کے سقوط کے باوجود یہ جنگ ختم نہیں ہو گی: جان کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی جنگ کے خاتمے کے راستے میں کثیر تعداد میں گہرے اختلافات، تضادات اور مفادات حائل ہیں۔ نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ ماہ عہدہ صدارت…

وزیر اعظم بن علی یلدرم کی روس میں مصروفیات

وزیر اعظم بن علی یلدرم کی روس میں مصروفیات

ترکی (جیوڈیسک) وزیر اعظم بن علی یلدرم نے جو روس کے سرکاری دورے پر گئے ہوئے ہیں وزیر اعظم میدویدیف کیساتھ ملاقات کی۔ دونوں سربراہان کے درمیان مذاکرات 45 منٹ تک جاری رہے۔ ان مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ…

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اینیمیٹڈ فلم ”سِنگ” کا پریمیئر ہوا

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اینیمیٹڈ فلم ”سِنگ” کا پریمیئر ہوا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس میں اینیمیٹڈ فلم سنگ کا پریمیئر ہوا۔ ہالی ووڈ اداکارہ ریس ودرسپون، ٹوری کیلی اور جینیفر ہڈسن جنہوں نے فلم مں مختلف کرداروں کو اپنی آواز دی شرکت کر کے تقریب کو چار چاند…

رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار کے ہدف میں چوتھی مرتبہ کمی کر دی گئی

رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار کے ہدف میں چوتھی مرتبہ کمی کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار کا ہدف چوتھی مرتبہ کم کر دیا گیا۔ کاٹن اسیسمنٹ کمیٹی کے مطابق ملک میں کپاس کی کُل پیداوار 1 کروڑ 5 لاکھ بیلز رہے گی۔ کاٹن اسیسمنٹ کمیٹی کا اجلاس وفاقی سیکرٹری برائے…

قومی ٹیم کی پریکٹس جاری، یاسر شاہ انجری کا شکار

قومی ٹیم کی پریکٹس جاری، یاسر شاہ انجری کا شکار

کینز (جیوڈیسک) شاہینوں نے کینگروز کے دیس میں ناکامیوں کی تاریخ بدلنے کے لیے کمر کس لی۔ کینز میں قومی بلے بازوں نے بائونسرز سے نمٹنے کے لیے خصوصی مشقیں کیں جبکہ پریکٹس سیشن کے دوران لیگ سپنر یاسر شاہ انجری کا…

ٹرمپ کو ایران جوہری معاہدہ ختم نہیں کرنے دیں گے۔ حسن روحانی

ٹرمپ کو ایران جوہری معاہدہ ختم نہیں کرنے دیں گے۔ حسن روحانی

ایران (جیوڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کو ختم کرنے نہیں دے گا۔ منگل کو تہران یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب سے…

پرل ہاربر پر حملے کی معافی نہیں مانگیں گے، جاپان

پرل ہاربر پر حملے کی معافی نہیں مانگیں گے، جاپان

جاپان (جیوڈیسک) ددسری جنگ عظیم میں امریکہ کی شرکت کے بعد پرل ہاربر پر ہونے والے حملے کو اس سال 75 برس ہو جائیں گے۔ جاپان کی حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شینزو ابیے جب اس مہینے…

عمران خان پاناما کا نہیں شیروانی کا کیس لڑ رہے ہیں: لیگی رہنما

عمران خان پاناما کا نہیں شیروانی کا کیس لڑ رہے ہیں: لیگی رہنما

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما پریس کانفرس کرتے ہوئے آج ایک بار پھر مخالفین پر خوب گرجے برسے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب نے کہا وزیراعظم خود چاہتے تھے سپریم کورٹ پاناما لیکس کی سماعت کرے۔ ن…

پاناما کیس، وزیراعظم کے وکیل آج سپریم کورٹ کے سوالات کا جواب دیں گے

پاناما کیس، وزیراعظم کے وکیل آج سپریم کورٹ کے سوالات کا جواب دیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کا ہنگامہ جاری ہے، سپریم کورٹ آج پھر کیس کی سماعت کرے گی۔ وزیر اعظم کے بچوں نے کمپنیاں کیسے بنائیں؟ مریم نواز کی کفالت کا معاملہ کیا ہے؟ وزیراعظم نے تقریروں میں سچ بتایا یا نہیں؟ نوازشریف…

اربوں بچانے عرب آن پہنچے، حکمران اداروں کو تباہ کر رہے ہیں: طاہر القادری

اربوں بچانے عرب آن پہنچے، حکمران اداروں کو تباہ کر رہے ہیں: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) طاہر القادری کراچی سے لاہور پہنچے گئے۔ ائیرپورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد استقبال کے لئے موجود تھی۔ کارکنوں نے نے پارٹی نغموں پر رقص کرتے ہوئے اپنے قائد کا استقبال کیا۔ لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں…

حسین نواز نے نیشنل ٹیکس نمبر ہولڈر کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا

حسین نواز نے نیشنل ٹیکس نمبر ہولڈر کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سرٹیفیکیٹ اضافی دستاویز کی صورت میں وکیل اکرم شیخ نے جمع کرایا جس کے مطابق حسین نواز کا نیشنل ٹیکس نمبر 4-0667548 ہے۔ حسین نواز نے شوگر مینوفیکچر کی حیثیت سے ٹیکس جمع کرایا۔ ایف بی آر کی جانب…

Page 1 of 4751123Next ›Last »