تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے عمران خان اپنے صوبہ کے پی کے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ احسان اللہ فاروقی

Imran Khan

Imran Khan

آسٹریا (اکرم باجوہ) پاکستان میں تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے عمران خان اپنے صوبہ کے پی کے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں اپنی اس ناکامی کا مکمل یقین ہو جانے کے بعد اب کرپشن پر زور دے رہے ہیں۔

پی ٹی آئی بلخصوص عمران خان پاکستان کے مخلص نہیں جو بندہ پاکستان کو نقصان پہنچائے وہ کبھی بھی محب وطن نہیں ہو سکتا کے پی کے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی مقبولیت اوراس کی کامیابی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کا سیاسی جنازہ نکل چکا ہے۔

اب ہر طرف ایک ہی آواز آتی ہے ….دیکھو دیکھو کون آیا….. شیر آیا شیر آیا ۔…..