چوہدری محمد اعظم کی ساس رضائے الہی سے وفات پا گئیں

Chaudhary Mohammad Azam

Chaudhary Mohammad Azam

پیرس (عرفان صدیق) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے نائب صدر چوہدری محمد اعظم کی ساس رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ جن کی نماز جنازہ مورخہ 12فروری 2016بروز جمعتہ المبارک دن 2بجے ادارہ منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ادا کی جائے گی۔

کمیونٹی سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے انتقال کی خبر کے بعد کمیونٹی اور فیمیلیز نے چوہدری محمد اعظم کی رہائش گاہ پر تعزیت کے لیے آمد کا سلسلہ شروع کر دیا۔

چوہدری محمد اعظم سے تعزیت کے لیے اس نمبر 0033609143685پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔