چوہدری محمد اعظم کی ساس مرحومہ کی ختم چہلم کی محفل ادارہ منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ہوئی

Rasm e Chehlum Mehfil France

Rasm e Chehlum Mehfil France

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری محمد احسن کی والدہ مرحومہ، پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم کی ساس مرحومہ، حاجی حمیداللہ کی خالہ جو چند دنوں قبل وفات پاگئیں تھیں۔

ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم چہلم کی محفل منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ہوئی ختم چہلم کی محفل سے ہالینڈ سے آئے ہوئے ممتاز عالم دین سفیر یورپ منہاج القرآن حافظ نذیر احمد نے ایمان افروز خطاب کیا۔

اختتامی دعا سفیر یورپ منہاج القرآن حافظ نذیر احمد نے کروائی جبکہ ختم چہلم کی محفل میں پیرس بھر سےسیاسی و سماجی، کاروباری، مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور صحافی برادری کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔