چوہدری محمد اعظم کی ساس جو گذشتہ روز وفات پاگئیں تھیں اس سلسلہ سے چوہدری اعظم پاکستان روانہ ہو گئے

Chaudhary Azam Departed Pakistan

Chaudhary Azam Departed Pakistan

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری محمد احسان کی والدہ محترمہ، پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت عوامی تحریک فرانس کےمرکزی سینئرنائب صدر چوہدری محمد اعظم کی ساس، حاجی حمیداللہ کی خالہ جو کے گزشتہ روز وفات پاگئیں تھیں۔

اس سلسلہ سے چوہدری محمد اعظم اور ان کی فیملی پاکستان روانہ ہو گئے ہیں چوہدری محمد اعظم کی ساس کی پاکستان میں نماز جنازہ مورخہ 13فروری 2016بروز ہفتہ دن 4:30بجےگجرات کے گاوں لدھا سدھا میں ادا کی جائے گی۔ کمیونٹی سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

ان نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
چوہدری محمد اعظم, حاجی حمیداللہ 00923006203924
چوہدری محمد احسان 00923325835003
چوہدری محمد سیف اللہ 00923456907613
بشارت احمد 00923446212687