چوہدری اختر علی کو پی پی 100 کامونکی سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش

فرانس (محمد اکرم باجوہ) چوہدری اختر علی خان صاحب کو پی پی 100 کامونکی سے بھاری اکثریت سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، مبارکباد پیش کرنے والوں میں وائس چیئرمین طارق عمر، صدر شاہد محمود، جنرل سیکرٹری احسان اللہ فاروقی، جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد، فنانس سیکرٹری خالد آرائیں، یوتھ ونگ کے صدر چوہدری سہیل عامر شامل ہیں۔

Shahid Mehmood With Friends

Shahid Mehmood With Friends