چوہدری علی حسن چاندی کو مونٹیاری سپورٹس میلہ میں مقامی سماجی تنظیم کے اعلی عہدیدار کی جانب سے شیلڈ پیش کی جا رہی ہے

اٹلی (شیخ بابر سے) ایم ڈی چاندی فٹنس کلب، چیف گیٹس آف مونٹیاری سپورٹس میلہ چوہدری علی حسن چاندی آف سوئیٹزرلینڈ کو مونٹیاری سپورٹس میلہ میں مقامی سماجی تنظیم کے اعلی عہدیدار کی جانب سے شیلڈ پیش کی جا رہی ہے چوہدری فیاض احمد کونسلر، ملک سہیل آف پنجاب پولیس اور رفیق بھٹی بھی نمایاں ہیں۔

Chaudhry Ali Hassan Receive Shield

Chaudhry Ali Hassan Receive Shield