چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں اُن کی صحت کے لیے دعا کی اپیل

 Chaudhry Ilyas Jutt

Chaudhry Ilyas Jutt

اٹلی (شیخ بابر سے) فیصل آباد کے سابقہ ایم این اے چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اُن کو صحت دے اور تمام دوستوں سے بھی التماس ہے کہ وہ اُن کی صحت کے لیے دعا کریں۔

ان خیالات کا اظہار فیصل آباد کے ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد، ایم این رفاقت علی، بشیر احمد انصاری اور اٹلی کی ممتاز شخصیات زاہد حسین نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔