چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ آج یکم مئی کو فرانس واپس پہنچ جائیں گے

Ch Munir Warraich

Ch Munir Warraich

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ آج یکم مئی کو فرانس واپس پہنچ جائیں گے۔

تفصیل کے مطابق چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کے والد سابق ممبر چوہدری حاجی بشیر احمد وڑائچ مرحوم جو کہ گزشتہ دنوں وفات پاگئے تھے۔

چوہدری منیر احمد وڑائچ اپنے والد مرحوم کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد آج واپس فرانس پہنچ جائیں گے۔ان سے فرانس کے موبائل نمبر 0651778113 پر اظہارافسوس کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔