چوہدری نزیر، چوہدری الطاف اور چوہدری آصف اسحاق چوہدری رضی الحسن کی شادی کی مبارک باد پیش کرنے کے گھر پنچ گے

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کے سیاسی وسماجی اور معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق گجر ڈھل بنگش کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن کی شادی کے بعد پیرس واپسی پر ان کے گھردوست احباب کا مبارک بادکا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ پیرس کے سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری نزیر، چوہدری الطاف، چوہدری آصف اور چوہدری اسلم اسحاق شادی کی مبارک باد پیش کرنے مٹھائیوں کے ساتھ ان کے گھر پنچ گے اور چوہدری رضی الحسن کی شادی کی مبارک باد پیش کی۔ چوہدری محمد رزاق ڈھل نے آنے والے معززین کا شکریہ آدا کیا۔

Chowdhury Razi ul Hasan Wedding Greetings