چوہدری پرویز مسیح کے صاحبزادے نکس پرویز مسیح کے نواب مانچسٹر میں ولیمہ کی تقریب

مانچسٹر: یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈ آف پاکستان گروپ کے چیئرمین نارتھ ویسٹ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے چوہدری پرویز مسیح کے صاحبزادے نکس پرویز مسیح کے نواب مانچسٹر میں ہونے والے ولیمہ میں معہ فیملی شرکت کی اور اس موقع پر دلہا نکس پرویز مسیح ، دلہن مریم، چوہدری پرویز ان کی اہلیہ کے ساتھ سجاد کریم کی فیملی کا گروپ فوٹو۔

Nixon Pervez Masih Wedding Ceremony Group Foto

Nixon Pervez Masih Wedding Ceremony Group Foto