چوہدری رشید مرحوم کا نماز جنازہ آج نماز ظہر 13:30 بجے ادا کیا جائے گا

Funeral Prayer

Funeral Prayer

ویانا (محمد اکرم باجوہ) چوہدری رشید مرحوم جو گذشتہ دنوں ویانا میں قضائے الہی سے وفات پا گے تھے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمیرات بعد از نماز ظہر 13:30 بجے اسلامک سنٹر 21 ڈسٹرکٹ میں ادا کیا جائے گا۔