چوہدری رضی الحسن کو شادی کی مبارک باد پیش کرنے راجہ علی اصغر اور جاوید اختر بٹ ان کے شوروم پہنچ گئے

Chaudhry Razi Hassan Marriage Congratulation

Chaudhry Razi Hassan Marriage Congratulation

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کے سیاسی وسماجی اور معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق گجر ڈھل بنگش کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن کی شادی کے بعد تمام فیملی کی پیرس واپسی ہو گئی ہے۔ پیرس واپسی پر چوہدری محمد رزاق ڈھل کےدوست احباب کا پیرس میں ان کے گاڑیوں کے شوروم پر مبارک بادکا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔

اسی طرح پیرس کے سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیات مسلم لیگ ن فرانس کے چئیرمین راجہ علی اصغر اور سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ شادی کی مبارک باد پیش کرنے ان کےگاڑیوں کے شوروم پر پہنچ گئے۔

چوہدری محمد رزاق ڈھل نے آنے والے معززین کا شکریہ آدا کیا۔