چوہدری رزاق گجر ڈھل بنگش اپنے والد محترم کی ناساز طبیعت کی خبر سنتے ہی اسی وقت پاکستان روانہ ہو گئے

Chaudhry Razzaq Gujjar

Chaudhry Razzaq Gujjar

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی وسماجی اورکاروباری شخصیت چوہدری رزاق گجر ڈھل بنگش اچانک اپنے والد محترم کی ناساز طبیعت کی خبر سنتے ہی اسی وقت ایئرپورٹ روانہ ہو گئے۔

وہاں سے ایمرجنسی ٹکٹ خریدی اور اپنے والد محترم کے علاج معالجے کیلئے پاکستان روانہ ہوگئے۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ چوہدری رزاق گجر ڈھل بنگش کے والد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے آمین۔

چوہدری رزاق گجر ڈھل بنگش سے پاکستان میں رابطہ نمبر ہے۔00923451432667