چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ نے چوہدری پرویز اخترکوٹلہ اور میاں عرفان صدیق کےاعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ نے اٹلی سے چوہدری پرویز اخترکوٹلہ اور پاکستان سے میاں عرفان صدیق پیرس کے معروف صحافی کےاعزاز میں پیرس آمد پردوستوں کوشاہ نواز ریسٹورٹ پر شاندار عشائیہ دیا۔

شرکت کرنے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنماچوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ اور ان کے صاحبزادےروحان وڑائچ ، ارمان وڑائچ، چوہدری محمد دلاورکانسیا، چوہدری بشارت دلاور کانسیا، چوہدری محمد دین کوٹلہ، چوہدری اویس کوٹلہ، سابق ایم پی اے عامر عثمان عادل کے بہنوئی چوہدری اورنگزیب کوٹلہ، ارشاد احمدبٹ کوٹلہ، چوہدری ساگرعباس صانتل، سابق ناظم چوہدری محمد نوازماچھی وال کے صاحبزادے چوہدری سکندر نواز ماچھی وال، چوہدری مبشر راجووال اور دیگر حضرات شامل تھے۔

Ch Pervaiz Akhtar And Mian Irfan Siddiq Honors Dinner

Ch Pervaiz Akhtar And Mian Irfan Siddiq Honors Dinner