چوہدری شاہین اختر کی والد ماجدہ کی وفات پر چوہدری آصف گورسی کا اظہارِ افسوس

Condolences with Shaheen Akhtar

Condolences with Shaheen Akhtar

پیرس (ایف اے فاروقی) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ ماجد ہ جوکہ گزشتہ دنوں پاکستان میں انتقال کر گئیں تھی۔

ان کی وفات پر پیرس کی مشہور کاروباری شخصیت چوہدری آصف گورسی نے پاکستان میں چوہدری شاہین اختر کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

چوہدری آصف گورسی کی چوہدری شاہین اختر کی والد ماجدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی۔

Condolences with Shaheen Akhtar

Condolences with Shaheen Akhtar