چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی کی محفل 20 مارچ کو ہو گی

Chaudhry Shaheen Akhtar

Chaudhry Shaheen Akhtar

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ جو چند دنوں قبل وفات پاگئیں تھیں ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم چہلم کی محفل پیئرفیت مسجد میں مورخہ 20 مارچ بروز اتوار کو شام 6 بجے قرآن خوانی ہو گی۔

اس کے بعد ختم شریف پڑھا جائے گا۔ کمیونٹی سے ختم چہلم کی محفل میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔