چوہدری سہیل انور کے بھائی چوہدری جمیل انور کو اٹلی کے کاغذات مل گئے، دوستوں کی مبارکباد

Chaudhry Sohail Anwar and Chaudhry Jamil Anwar

Chaudhry Sohail Anwar and Chaudhry Jamil Anwar

اٹلی (شیخ بابر سے) نائیس انسٹیٹیوٹ ڈرائیونگ سنٹر بریشیا کے چیف ایگزیکٹو چوہدری سہیل انور اور چوہدری شکیل انور آف گجرات کے بھائی چوہدری جمیل انور کو اٹلی کی کاغذات ملنے پر ان کے دوست احباب نے دل کی گہرائیوں سے ان کو مبارکباد دی ہے۔

چوہدری جمیل انور تقریباً 5 سال سے اٹلی میں مقیم ہیں اٹلی کے کاغذات ملتے ہی چوہدری جمیل انور پاکستان روانہ ہو گئے یاد رہے وہ پہلی بار اٹلی سے تقریباً 5 سال بعد پاکستان کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔

میلان ایئر پورٹ پر چوہدری سہیل انور اور دیگر احباب نے ان کو رخصت کیا۔