چوہدری جعفر اقبال کے تایا جان چوہدری محمد اشرف کی وفات پر اظہار افسوس

پیرس : چوہدری جعفر اقبال کے تایا جان چوہدری محمد اشرف فتہ بھنڈ (نمبردار) جو کہ گزشتہ دنوں وفات پا گئے تھے،ان کی وفات پر چوہدری اسلم گجر سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) سپین، ظفر اقبال مسلم لیگ (ن) ساؤتھ افریقہ اور منشاء اقبال پاکستان مسلم لیگ (ن) سپین کے سینئر رہنما نے نہائت دکھ کا اظہار افسوس کرتے ہوئے کہہ ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں،اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Chaudhry Mohammad Ashraf, Condolences

Chaudhry Mohammad Ashraf, Condolences