چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی DRK اسپتال سے گھر آ گئے

جرمنی (انجم بلوچستانی) اسپتال کے انچارج ڈاکٹر ایم فرانز نے مشہورایشین یورپی صحافی و شاعر، سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک یورپ، عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنل، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی(اجرس) جرمنی، تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کیمیڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ ، عالمی سربراہ ایشین پریس کلبزایسو سی ایشن انٹرنیشنل محمد شکیل چغتائی کے معائنہ و چیک اپ کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کر کے گھر میں علاج جاری رکھنے کا مشورہ دیا۔اطلاع ملنے پر انکی اہلیہ انہیں لینے اسپتال پہنچ گئیں،مگر چغتائی صاحب نے ایمبولینس میں جانا پسند کیا اور وہ شام تک گھر پہنچ گئے۔اگلے دن انہوں نے گھریلو معالجہ سے رابطہ کیا اور اب گھر پر انکا علاج جاری ہے۔

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital

M. Shakeel Chughtai in Hospital